The Law Updates

8/1/11

ملا رحمان ملک

تو جناب جی اب آپ کیا کہیں گے؟؟آپ سوچ رہے ہونگے کہ کس کے بارے میں کیا کہنا ہے۔
جناب مولانا رحمان ملک جو تلاوت فرما رہے تھے مگر ان سے تو سورۃ کی تلاوت ہی نہ ہو سکی ۔لیکن اس بات کا غصہ تو تبلیغی جماعت اور رائےونڈ کے اجتماع والوں پر نکال دیا۔اور یہ کہتے ہوئے انھیں زرا بھہی شرم نہیں آئی کہ رائےونڈ اجتماع والے دہشت گرد ہیں۔۔جناب ایسا تو ہونا ہی تھا وہ اس لیئے کہ ملک صاحب خود تو تلاوت کر
نہیں سکتے تو دوسروں کو کیسےبرداشت کریںگے۔۔

1 comment:

  1. کچھ ایسا لکیں وکیل صاحب۔
    کہ یہ سیاست دان آپنی آنکھوں سے بغیرتی کی پٹیاں اوتار لیں اور
    غیرات کی زنداگی گزاریں اور ہمارے اس ملک کوکھلا کر ناچھوڑ دیں۔۔
    گلفراز آحمد تنولی۔۔۔۔۔۔۔

    ReplyDelete

زیادہ پڑھے جانے والی تحاریر