The Law Updates

8/15/11

یہ آزادی جھو ٹی ہے جب تک جنتا بھوکی ہے



اس آزادی کو دیکھ کر مجھے حبیب جالب کی یہ نظم یاد آتی ہے۔

اے چاند یہاں نہ نکلا کر

یہاں الٹی گنگا بہتی ہے

اس دیس میں اندھے حاکم ہیں

نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں

نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں

کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت

اور کچھ کا مقصد روٹی ہے

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

اے چاند یہاں نہ نکلا کر

2 comments:

  1. جبیب جالب کہیں کہیں تو فیض سے بھی آگے معلوم ہوتا ہے اور کہیں برابر!! پیچھے کبھی نہیں رہا!
    کیا بات ہے جبیب جالب کی۔

    ReplyDelete
  2. انقلابی شاعر ہے اور پسے ہوئے طبقے کا نمائندہ ہے

    ReplyDelete

زیادہ پڑھے جانے والی تحاریر