The Law Updates

8/23/11

ظلم کے ظابطے میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا حبیب جالب

اے ظالم حکمرانوں کچھ تواس ملک پر اور اسکی عوام پر رحم کر کیا تمھارے بچے نہیں ہیں کیا تمھارے بھائی  نہیں ہیں ؟؟پھر کراچی میں بسنے والوں کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟ یاد رکھو اللہ کی کی لاٹھی بے آواز ہے اور کفر کی حکومت تو چل سکتی ہے مگر ظلم کی نہیں۔

No comments:

Post a Comment

زیادہ پڑھے جانے والی تحاریر