8/27/11
8/23/11
ظلم کے ظابطے میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا حبیب جالب
اے ظالم حکمرانوں کچھ تواس ملک پر اور اسکی عوام پر رحم کر کیا تمھارے بچے نہیں ہیں کیا تمھارے بھائی نہیں ہیں ؟؟پھر کراچی میں بسنے والوں کے ساتھ یہ ظلم کیوں؟ یاد رکھو اللہ کی کی لاٹھی بے آواز ہے اور کفر کی حکومت تو چل سکتی ہے مگر ظلم کی نہیں۔
8/14/11
جشن آزادی مبارک
جس دیس کے کوچے کوچے میں افلاس اوارہ پھرتا ہو
جو دھرتی بھوک اگلتی ہو دکھ درد فلک سےگرتے ہوں
جہاں بھوکے ننگے بچے بھی آہوں سے پالے جاتے ہوں
جہاں سچائی کے مجرم بھی زنداں میں ڈالے جاتے ہوں
جہاں مجبوروں کے خون سے اپنے جرم بھی دھوئے جاتے ہوں
اس دیس کی مٹی برسوں سے ، یہ دکھ جگر پہ سہتی ہے
اس دیس کے بے حس لوگوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آزادی مبارک کھتے ہیں۔ آزادی مبارک کھتے ہیں۔۔
8/10/11
تمام مسلمانوں رمذان کا دوسرا اشرا مبارک ہو
تمام مسلمانوں رمذان کا دوسرا اشرا مبارک ہو
اللہ ہم سب کو اس کا اجر عظیم عطا فرمئے آمین۔
اللہ ہم سب کو اس کا اجر عظیم عطا فرمئے آمین۔
8/1/11
ملا رحمان ملک
تو جناب جی اب آپ کیا کہیں گے؟؟آپ سوچ رہے ہونگے کہ کس کے بارے میں کیا کہنا ہے۔
جناب مولانا رحمان ملک جو تلاوت فرما رہے تھے مگر ان سے تو سورۃ کی تلاوت ہی نہ ہو سکی ۔لیکن اس بات کا غصہ تو تبلیغی جماعت اور رائےونڈ کے اجتماع والوں پر نکال دیا۔اور یہ کہتے ہوئے انھیں زرا بھہی شرم نہیں آئی کہ رائےونڈ اجتماع والے دہشت گرد ہیں۔۔جناب ایسا تو ہونا ہی تھا وہ اس لیئے کہ ملک صاحب خود تو تلاوت کر
نہیں سکتے تو دوسروں کو کیسےبرداشت کریںگے۔۔
جناب مولانا رحمان ملک جو تلاوت فرما رہے تھے مگر ان سے تو سورۃ کی تلاوت ہی نہ ہو سکی ۔لیکن اس بات کا غصہ تو تبلیغی جماعت اور رائےونڈ کے اجتماع والوں پر نکال دیا۔اور یہ کہتے ہوئے انھیں زرا بھہی شرم نہیں آئی کہ رائےونڈ اجتماع والے دہشت گرد ہیں۔۔جناب ایسا تو ہونا ہی تھا وہ اس لیئے کہ ملک صاحب خود تو تلاوت کر
نہیں سکتے تو دوسروں کو کیسےبرداشت کریںگے۔۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
زیادہ پڑھے جانے والی تحاریر
-
2020 SCMR 171 Specific Performance of agreement to sell --- Deposit of sale consideration, essential, failure disentitle the plaintiff...
-
The Law Updates: Latest Case Laws of Supreme Court of Pakistan : 2020 SCMR 171 Specific Performance of agreement to sell --- Deposit of...
-
In the case of “ Zakia Hussain v. Farooq Hussai ” (2020 PLD 401 ) honorable Supreme Court held that; ----“The Court elaborated that “...
-
D.N.A. EVIDENCE ITS ADMISSIBILITY, EVIDENTIARY VALUE AND RELEVANT PROVISIONS IN PAKISTANI LAW Statutory Provisions in Pakistani Law ...
-
Art. 164---Press clippings and newspaper reports---Admissibility as evidence---Factors. In the present day media revolution, accessib...
-
The Law Updates: D.N.A. EVIDENCE ITS ADMISSIBILITY, EVIDENTIARY VAL... : D.N.A. EVIDENCE ITS ADMISSIBILITY, EVIDENTIARY VALUE AND RELEVANT P...
-
T here is no direct Judgment on this point. However In the Case of Allied Bank ( 2013 C L D 1133) Hon’ble Lahore High Court, Lahore h...
-
An Article / Research Paper on " INQUEST REPORT” A Glossary of Legal Terms --- قا...
-
Jurisdiction of Supreme court of Pakistan 1. 184(1) Original jurisdiction in inter-governmental disputes, issues declaratory j...
-
The Law Updates: Jurisdiction of Supreme court of Pakistan as per C... : Jurisdiction of Supreme court of Pakistan 1. 184(1) Orig...

