The Law Updates

7/29/11

کراچی کے حالات اور ملک کا مستقبل


میرے عزیز ہم وطنوں ایک بار پھر سے کراچی کے حالات خراب ہوگے اور ہمارے سیاست دان اس بات کو لیکر بہت خوش ہیں کہ ہم مفہاہمت کی سیاست کر رہے ہیں اور دوبارہ سے لندن ولوں کو شراکت اقتدار میں واپس لے آئیں ہیں۔ اور امن بحال کرالیا ہے۔کیا کوئی ان سے پوچھے کہ امن کس کو کھتے ہیں کیا ہمارے اقتدار میں بیٹھے ہوئے لیڈ ران کو امن کا نہں پتا کہ امن کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔   کیا روزانہ معصوم عوام کا قتل عام امن ہے؟؟ کیا روزانہ کراچی میں جاری قتل عام امن ہے ؟؟؟؟ کیا سینکڑوں لوگوں کی جان کی قیمت صرف یہ ہے کہ مفاہمت کی سیاست کرنی ہے اور اپنے اقتدار کو طول دینی ہے؟؟؟؟کیا ان لوگوں کی قربانی کی کوئی قیمت نہیں؟؟؟ میں سوال پوچہتا ہوں آپ سے کے کیا اس سب کے باوجود بھی ہمیں دوبارہ ایسے ہی نمائندے لانے چاہے؟؟؟؟ کیا پاکستان کی عوام کے نصیب میں یہی کچھ لکھا ہے؟؟؟؟؟  نہیں ایسا اب نہیں ہوگا اب ہمیں نیند سے اٹھنا ہوگا جاگنا ہوگا اور ہمیں محسوس کرنا ہوگا ۔اس ملک کی اس عوام کی اور اپنی آنے والی نسلوں کی بقاعہ عزیز ہے تو ہمیں لازمی یہ سوچنا ہوگا کہ ہم کس طرح سے اپنے وطن کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔ اور ہمیں اپنے اندر یہ شعور اجاگر کرنا ہوگا کہ ہم دوسرے کے دکھ کو محسوس کریں اور ہم خو د کو بھی عوام تصور کریں اور اپنی ذمہ داری کا احساس کریں اور یہ تب تک ممکن نہیں جب تک ہم خود کو عوام  نہ سمھجیں ہمیں اپنے گریباں میں ہی جھانکنا ہوگا۔۔۔۔احتساب خود سے ہی شروع کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن کب فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔

3 comments:

  1. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  2. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  3. کچھ ایسا لکیں وکیل صاحب۔
    کہ یہ سیاست دان آپنی آنکھوں سے بغیرتی کی پٹیاں اوتار لیں اور
    غیرات کی زنداگی گزاریں اور ہمارے اس ملک کوکھلا کر ناچھوڑ دیں۔۔
    گلفراز آحمد تنولی

    ReplyDelete

زیادہ پڑھے جانے والی تحاریر